آئس لینڈ کا آتش فشاں 900 برس بعد لاوا اُگلنے لگا Urdunews On مارچ 20, 2021 3 آئس لینڈ کا آتش فشاں نو سو برس بعدلاوا اُگلنے لگا۔ لاوے کی تپش سے فضا میں سرخی پھیل گئیَ۔ حکام نے پروازوں کے گزرنے پر پابندی عائد کر دی جبکہ عوام کو بھی علاقے سے دور رہنے کا مشورہ دے دیا۔ بشکریہ جنگ Jang
Comments are closed.