بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

آئرلینڈ نے 12ممالک پر ویزا فری انٹری پر پابندی لگا دی

اس پابندی سے جنوبی افریقا، برازیل، ارجنٹائن، بولیویا، چلی، کولمبیا، گیانا اور دیگر ممالک کے مسافر متاثر ہوں گے۔

دوسری جانب برطانیہ نے کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں آج سے متحدہ عرب امارات سے آنے والے غیر ملکی مسافروں پر پابندی لگا دی ہے۔

برطانیہ آنے والے برٹش اور آئرش شہریوں کو گھر یا ہوٹل میں 10 روز قرنطینہ میں رہنا ہو گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.