برازیل کے لیجنڈری فٹبال پلیئر پیلے نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے خواتین کے ساتھ بے شمار افئیرز رہے، ان خواتین سے ان کے کتنے بچے ہیں اس کی تعداد بھی وہ نہیں جانتے۔
تین شادیاں کرنےوالے 80 سال کے پیلے نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے اپنی بیویوں اور گرل فرینڈز کو بتادیا تھا کہ وہ قابل بھروسہ نہیں ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.