سیالکوٹ کے حلقہ این اے پچھہتر سے پی ٹی آئی کے امیدوار کے ساتھ پریس کانفرنس کیوں کی؟
الیکشن کمیشن نے وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کو نوٹس جاری کر دیا۔
مزید برآں سینیٹ انتخابات میں جعل سازی کا انکشاف ہوا ہے۔ رہنما تحریک انصاف زنیرہ ملک نے کاغذات نامزدگی میں دو ارکان اسمبلی کے نام ان سے پوچھے بغیر تجویز کنندہ اور تائید کنندہ کے طور پر درج کردیے۔
تجویز کنندہ عدیل احمد اور تائید کنندہ ارسلان تاج گھمن نے الیکشن کمیشن کو بتادیا کہ نہ زنیرہ ملک کا نام تجویز کیا نہ تائید کی۔ الیکشن کمیشن نے دونوں کے نام حذف کردیے۔
Comments are closed.