انسداد دہشت گردی عدالت کی نے سرغنہ لیاری گینگ وار عذیر بلوچ مزید تین مقدمات میں بری کردیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کے خلاف 2012 میں کلری تھانے میں مقدمات درج کیے گئے تھے۔
عذیر بلوچ کے خلاف پولیس مقابلہ، اقدام قتل اور جان سے مارنے کی دھمکیوں کے الزامات تھے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ عذیر بلوچ کو تینوں کیسز میں عدم ثبوت کی بنا پر بری کیا گیا۔
عذیر بلوچ اب تک 8 مقدمات میں بری ہوچکا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.