نیٹو کے وزرائے دفاع کا دو روزہ اجلاس آج نیٹو ہیڈکوارٹر برسلز میں شروع ہوگا۔
اجلاس میں نیٹو سیکٹری جنرل یین سٹولٹن برگ نیٹو کے لیے اپنا نیا منصوبہ ’Nato2030- Berden sharing‘ پیش کریں گے۔
اس کے ساتھ ہی افغانستان اور عراق میں جاری نیٹو مشنز کو آئندہ جاری رکھنے کے حوالے سے بھی غور و خوض کیا جائے گا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.