تھرپارکر میں غذائيت کی کمی اورمختلف بیماریوں میں مبتلا 4 نومولود بچےانتقال کرگئے۔
محکمہ صحت تھرپارکر کے مطابق سول اسپتال مٹھی میں غذائيت کی کمی اور مختلف بیماریوں میں مبتلا 4 نومولود بچےانتقال کرگئے۔
رواں سال جاں بحق بچوں کی تعداد 84 ہو گئی ہے جبکہ تھر کےسرکاری اسپتالوں میں 50 سے زائد بچے زیرعلاج ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.