سینیٹر ہارون اختر کا کہنا ہے کہ ان کے والد کے خلاف یک طرفہ اور حقائق سے ہٹ کر نتیجہ خود اخذ کر کے ان پر الزام لگادیا گیا۔
جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے ہارون اختر نے کہا کہ ان دستاویزات کو خود بینک نے بھی یہ کہہ کر ذکر کیا کہ یہ پہلے سے اخذ کی گئی معلومات کی بنیاد پر ایک جانبدارانہ تجزیہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ کیا ان کے والد کی زندگی میں اگر وہ کوئی بینک اکاؤنٹ کھلوائیں گے تو کیا اسے ان کے والد کا اکاؤنٹ سمجھا جائے گا۔
ہارون اختر نے کہا کہ وہ سوچ رہے ہیں کہ اسے چیلنج کریں۔
Comments are closed.