پنجاب کے میدانی علاقوں میں آج بھی دھند کے ڈیرے ہیں۔
موٹر وے ایم ٹو، ٹھوکر نیاز بیگ سے شیخوپورہ تک، ایم تھری، ننکانہ سے سمندری اور فیض پور سے ننکانہ تک بند کردی گئی ہے۔
رپورٹس کے مطابق ایم 11 گجرانوالہ پسرور سے سمبڑیال اور مین ٹول پلازہ سے گجرانوالہ پسرور تک بند کردی گئی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.