عالمی ویٹ لفٹر ارشد ملک 73 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔
گوجرانوالہ سے ارشد ملک کے بھتیجے سجاد نے بتایا کہ ارشد ملک گزشتہ چھ سال سے بیماری میں مبتلا تھے۔
ارشد ملک ایشیاء اور اولمپک میں گولڈ میڈل جیتنے والے واحد پاکستانی تھے۔
بشکریہ جنگ
بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء
Comments are closed.