صوبہ پنجاب کے صحرائے چولستان جیپ ریلی کے ٹریک پر وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بڑی ہی مہارت سے گاڑی چلائی۔
اس موقع پر عثمان بزدار نے کہا کہ چولستان جیپ ریلی کو بین الاقوامی ایونٹ بنائیں گے۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ اتنے اچھے ٹریک پر گاڑی بھگانے کا اپنا ہی مزہ ہے۔
عثمان بزدار کا مزید کہنا تھا کہ دنیا بھر سے لوگ یہاں آئیں اور جیپ ریلی کے ٹریک پر اپنی مہارت دکھائیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.