بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر کے بھاؤ میں کمی کا رجحان

کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک میں ڈالر کے بھاؤ میں کمی کا رجحان رہا۔

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 450 پچاس روپے کم ہوئی ہے۔…

انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 21 پیسے کم ہوکر 176 روپے 77 پیسے پر بند ہوا ہے۔

اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 50 پیسے کم ہوکر 178 روپے 50 پیسے ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.