باہر سے منگوائی گئی 13 بیش قیمت کاریں کراچی سے لاہور منتقلی کے دوران تباہ ہوگئیں۔
بیرون ملک سے درآمد کی گئی مہنگی الیکٹرک کاریں حادثے میں تباہ ہوئی ہیں۔
کراچی سے لاہور گاڑیاں منتقل کرنے والے ٹریلر کو تیز رفتاری کے باعث حادثہ پیش آگیا ہے۔ حادثے کے باعث 13 بیش قیمت کاروں کا کباڑا ہوگیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.