محکمہ موسمیات نے دعویٰ کیا ہے کراچی میں اب سردی نہیں آئے گی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق 21 سے 28 فروری تک وسطی اور بالائی پنجاب، خیبرپختونخوا اور کوئٹہ میں بارش کا امکان ہے۔
پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں آج دن چڑھنے کے باوجود دھند نے ڈیرے ڈالے رکھے۔
لاہور میں دھند کی شدت کے پیش نظر متعدد پروازیں منسوخ اور تاخیر کا شکار ہوگئیں۔
ادھر شدید دھند کے باعث لاہور میں صبح 11 بجے بھی شہریوں نے ہیڈ لائٹس آن رکھیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.