پنجاب پولیس نے مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما عطا تارڑ کو رہا کردیا ہے۔
سابق وفاقی وزیر صحت اور ن لیگ کی سینئر رہنما سائرہ افضل تارڑ نے عطا تارڑ کی رہائی کی تصدیق کردی ہے۔
انہوں نے کہا کہ گوجرانوالہ کے علاقے تھانہ سٹی وزیرآباد کی پولیس نے پکڑے گئے ن لیگی رہنما کو چھوڑ دیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.