سندھ حکومت نے مردم شماری کی عبوری رپورٹ پر بلدیاتی الیکشن کرانے سے انکار کردیا۔
ترجمان سندھ حکومت کےمطابق الیکشن کمیشن کو بتادیا کہ مردم شماری کی عبوری رپورٹ پر حلقہ بندیاں غیر آئینی ہوں گی۔
اس سے قبل الیکشن کمیشن نے زور دیا تھا کہ مردم شماری کی حتمی رپورٹ یکم مارچ سے قبل شائع کی جائے۔
چیف الیکشن کمشنر نے سیکریٹری کو وزیراعظم عمران خان سے رابطے کی ہدایت بھی کی تھی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.