کاہنہ میں گاڑی پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں میاں بیوی جاں بحق اور بیٹا زخمی ہوگیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ پرانی دشمنی کا لگتا ہے، جس کی تفتیش کی جارہی ہے۔
دوسری جانب انسپکٹر جنرل پولیس راؤ سردار علی نے سی سی پی او سے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی ہے، آئی جی پنجاب نے ڈی آئی جی آپریشنز کو ملزمان کو جلد گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔
آئی جی پنجاب کا کہنا ہے کہ ملزمان کو گرفتار کر کے سخت سزا دلوائی جائے گی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.