جرمنی، برطانیہ اور فرانس نے سعودی ایئر پورٹ پر حوثی باغیوں کے حملے کی مذمت کی ہے۔
مشترکہ اعلامیے میں کہا کہ حملہ عالمی قانون کی خلاف ورزی ہے۔ آبادی والے علاقوں کو نشانہ بنانے کے واقعات پر تشویش اظہار بھی کیا۔
واضح رہے کہ بدھ کے روز عرب اتحادی افواج نے ابھا ایئرپورٹ اور شہری آبادی پر حوثیوں کے ڈرون حملے ناکام بنانے دعویٰ کیا تھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.