ڈیموکریٹس کا کہنا ہے کہ ری پبلکن ارکان کی مدد کی اپیلوں کے باوجود ڈونلڈ ٹرمپ نے ارکان کانگریس کو مظاہرین کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا تھا۔
دلائل دیتے ہوئے کہا گیا کہ دھاوا بولنے والے نائب صدر پنس کو زد و کوب کرنا چاہتے تھے۔
ڈیمو کریٹس نے ارکان کو امریکی کانگریس پر حملے کے وقت مظاہرین کی پولی سے مارپیٹ، مائیک پنس اور میٹ رومنی کے مظاہرین سے بال بال بچنے کی وڈیوز بھی دکھائی گئیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.