سینیٹ انتخاب کیلئے کارکنان سے درخواستیں نہیں مانگی گئیں، پی ٹی آئی رہنما Urdunews On فروری 12, 2021 7 تحریک انصاف کی بانی ممبر نورین فاروق نے ایک ویڈیو بیان جاری کیا ہے جس میں وہ پارٹی سے سینیٹ انتخابات کے لیے کارکنان سے درخواست نہ لینے پر شکوہ کرتی دکھائی دیں۔ بشکریہ جنگ Jang
Comments are closed.