denver hookup airbnb app for plane hookups hookup Mansfield Center best hookup subredduts bbw hookups app hookup agency in singapore

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ٹوبہ ٹیک سنگھ: گھر میں آگ لگنے سے 7 افراد جاں بحق

صوبۂ پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نواحی گاؤں میں واقع ایک گھر میں آگ لگنے سے گھر میں موجود 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے افراد میں 5 بچیاں بھی شامل ہیں۔

ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ گھر میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا ہے جبکہ جاں بحق ہونے والوں کی لاشیں اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔

کراچی کے علاقے کشمیر کالونی میں واقع ایک گھر میں آگ لگ گئی جس کےنتیجےمیں جھلس کر 3 بچے جاں بحق ہو گئے جبکہ 3 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

گھر میں آگ لگنے کی وجہ سامنے نہیں آ سکی ہے، شارٹ سرکٹ آگ لگنے کی ممکنہ وجہ قرار دی گئی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.