سابق وزیرِاعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے قاسم گیلانی نے اپنے والد کے اسلام آباد میں ووٹ رجسٹر کروانے کی تردید کردی۔
قاسم گیلانی کا کہنا ہے کہ یوسف رضا گیلانی نے اسلام آباد میں اپنے ووٹ کی رجسٹریشن نہیں کروائی۔
قاسم گیلانی نے کہا کہ اسلام آباد سے سینیٹ انتخابات کے لیے یوسف رضا گیلانی کے امیدوار ہونے سے متعلق خبر غلط ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.