پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما و سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے اپنا ووٹ اسلام آباد سے رجسٹر کروا لیا ہے۔
اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ یوسف رضا گیلانی اسلام آباد سے سینیٹ کی نشست پر انتخاب لڑیں گے۔
دوسری جانب پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی دیگر جماعتوں نے بھی یوسف رضاگیلانی کے سینیٹر بننے پر اتفاق ہوگیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.