سوئٹزرلینڈکے ماہرین نے ایک ایسا برقی آلہ تیار کیا ہے جسے ہاتھ پر پہن کر ذہنی تناؤ کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔
اس آلے میں ایک ٹرانسسٹر نصب ہے جو پسینے میں کارٹیسول کا پتا لگاتا ہے، اس کی مدد سے کسی بھی وقت ڈپریشن اور تناؤ کی کیفیت کو معلوم کیا جاسکتا ہے۔
یہ آلہ گھڑی کے سائز کا ہے جو جلد کے ساتھ چپک جاتا ہے اور کارٹیسول کی مقدار کو ناپتا رہتا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.