امریکا : پہلا تھری ڈی پرنٹڈ گھر فروخت کیلئے پیش Urdunews On فروری 11, 2021 10 امریکا کی جانب سے پہلا تھری ڈی پرنٹڈ گھر فروخت کے لیے پیش کر دیا گیا ہے۔ تھری ڈی پرنٹڈ گھر 3 بیڈ رومز اور 2 باتھ رومز پر مشتمل ہے جبکہ گھر کی قیمت تقریبا 5 کروڑ روپے رکھی گئی ہے۔ بشکریہ جنگ Jang
Comments are closed.