فرانس میں ایک 117 سالہ سسٹر آندری نامی خاتون نے کورونا وائرس کو شکست دے دی۔
جنوری میں سسٹر آندری میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی لیکن ان میں بیماری کی کوئی علامت ظاہر نہیں ہوئی ۔
سسٹر آندری نابینا ہوچکی ہیں جبکہ عمر رسیدگی کے باعث پچھلے کئی سال سے وہیل چیئر تک محدود ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.