وفاقی وزیراطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ بھارت کے 5 اگست کے اقدامات غیر قانونی ہیں۔
وفاقی وزیراطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی افواج 70 سالوں سے کشمیریوں پر ظلم کررہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ حکومت نے عالمی فورمز پر مسئلہ کشمیر کو بھرپور طریقے سے اُجاگر کیا۔
سینیٹر شبلی فراز نے مزید کہا کہ 5 اگست کے بعد سلامتی کونسل میں تین بار مسئلہ کشمیر زیر بحث آیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.