کوئٹہ کے علاقے سریاب کے لنک بادینی روڈ پر شہریوں سے موٹر سائیکل اور رقم چھینے والے گروہ کے ایک رکن کو گرفتار کرلیا گیا۔
ایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ خالق شہید نے بتایا کہ سریاب کے علاقے لنک بادینی روڈ پر 6 ملزمان پر مشتمل ایک گروہ شہریوں سے موٹر سائیکل اور رقم چھین رہا تھا کہ پولیس موقع پر پہنچ گئی اور ایک ملزم عرفان کو گرفتار کرلیا۔
پولیس نے ملزم اور اس کے ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.