سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت آج پھر ہو گی۔
گزشتہ سماعت پر چیف جسٹس گلزار احمد نے استفسار کیا کہ کیا آئین بنانے والوں کو سینیٹ الیکشن کا معلوم نہیں تھا؟
اٹارنی جنرل نے کہا کہ اوپن ووٹنگ کی فروخت آج ہے پہلے نہیں تھی۔ 1973میں تو معلوم بھی نہیں ہوگا کہ لوگ نوٹوں کے بیگ بھر کر لائیں گے۔
جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا جمہوریت برقرار رہتی تو شاید یوں پیسہ نہ چلتا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.