دبئی کی پولیس نے بیچ سمندر میں کروز کشتی میں نجی محفل پر چھاپہ مارا۔ عرب میڈیا کے مطابق نجی محفل کے دوران کورونا حفاظتی اقدامات کی خلاف ورزی کی گئی۔
دبئی پولیس نے کہا کہ منتظمین اور شرکاء نے ماسک اور سماجی فاصلے کے قانون پر عمل نہیں کیا۔ جس کے بعد تقریب کے منتظمین پر 50 ہزار اور شرکا پر فی کس 15ہزار درہم جرمانہ عائد کیا گیا۔
دبئی پولیس نے مزید بتایا کہ کروز کشتی کا لائسنس ایک ماہ کے لئے معطل کردیا گیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.