پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے لیے بنائے گئے آفیشل گانے کو تنقید کا نشانہ بناڈالا۔
پی ایس ایل کا ترانہ گزشتہ 4 روز سے یوٹیوب پر ٹاپ ٹرینڈ ہے اور اب تک ویوز 45 لاکھ کے قریب ہو چکے ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.