سندھ میں 12 ہزار 444 اسکولز غیر فعال ہیں، رپورٹ Urdunews On فروری 10, 2021 4 محکمہ تعلیم سندھ کی اسکول شماری رپورٹ جیو نیوز نے حاصل کرلی ہے، جس کے تحت صوبے بھر میں 49ہزار 103اسکولوں میں سے 36ہزار 659 فعال ہیں۔ بشکریہ جنگ Jang
Comments are closed.