امریکی ریاست منی سوٹا میں فائرنگ، 5 افراد زخمی Urdunews On فروری 10, 2021 8 مقامی میڈیا کے مطابق کلینک میں کچھ دیر بعد بم دھماکا بھی ہوا۔ دھما کے اور فائرنگ کے شبہ میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیاہے جس سے تفتیش جاری ہے۔ بشکریہ جنگ Jang
Comments are closed.