پولیس کے مطابق ملزم زبیر نے ہوائی فائرنگ اور ون ویلنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی۔ تھانہ سمن آباد پولیس نے کارروائی کر کے ملزم زبیر کو گرفتار کر لیا۔
ملزم سے پستول اور گولیاں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس نے ملزم زبیر کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ ملزم زبیر کے خلاف تھانہ مسلم ٹاؤن میں بھی ون ویلنگ کے دو مقدمات درج تھے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.