صدر مملکت عارف علوی نے اسلام آباد میں پہلی نیشنل سائبر سیکیورٹی اکیڈمی کا افتتاح کردیا۔ صدر مملکت نے سائبر سیکیورٹی اکیڈمی کے قیام کو خوش آئند قرار دیا۔
افتتاحی تقریب میں سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سمیت سول، عسکری اور غیر ملکی معززین نے شرکت کی۔
تقریب سے خطاب میں صدر نے کہا سائبر حملے عالمی خطرہ ہیں۔ سائبر سیکیورٹی اکیڈمی کا قیام خوش آئند ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.