
کویت میں مستعفی وزیر اعظم شیخ صباح ال خالد کو دوبارہ وزیراعظم مقرر کر دیا گیا۔
کویتی میڈیا کے مطابق شیخ صباح کو ولی عہد شیخ مشعال الاحمد الصباح امیری کے حکم نامے پر دوبارہ وزیراعظم مقرر کیا گیا ہے۔
وزیراعظم شیخ صباح نے پارلیمنٹ سے اختلافات پر 8 نومبر کو عہدے سے استعفیٰ دیا تھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.