بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پورٹ قاسم: LNG ٹرمینل پر جہازوں کی آمد میں 50 فیصد کمی

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کی دوسری بندرگاہ پورٹ قاسم کے ایک ایل این جی ٹرمینل پر جہازوں کی آمد میں 50 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔

اسلام آباد (خالد مصطفیٰ) ایل این جی کارگو کی آمد…

پورٹ ذرائع نے بتایا ہے کہ پورٹ قاسم پر ایل این جی ٹرمینل سے 330 ملین مکعب فٹ یومیہ کی بڑی کمی واقع ہوئی ہے۔

پورٹ ذرائع کے مطابق 4 دن سے ایل این جی کی سپلائی کم ہے، ماہانہ 6 کے بجائے 3 جہازوں کی آمد سے گیس کی قلت بڑھ سکتی ہے۔

پورٹ ذرائع نے بتایا ہے کہ جنوری تک جہازوں کی آمد 50 فیصد کم رہنے کا امکان ہے۔

پورٹ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ گیس پورٹ ٹرمینل پر اگلا جہاز رواں ماہ 25 نومبر کو آئے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.