سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللّٰہ نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ حکومت چینی، سبزی کی قیمت کنٹرول نہیں کر سکتی، حکومت کا ظلم اور زیادتی کا ایجنڈا ہے۔
احسن اقبال نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ عمران خان اپنی پارٹی میں بغاوت کچلنے کے لیے اوپن بیلٹ کر رہے ہیں، اس پورے پیکج کا تعلق نہ شفافیت سے ہے نہ سیاسی اصلاحات سے، اس پیکج کا تعلق صرف فرینڈز آف عمران خان کو این آر او دینے سے ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.