کویت کی حکومت نے 35 ملکوں کے شہریوں کے ملک میں آنے پر عائد پابندی ختم کرنے کا عندیہ دیا ہے۔
عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق آئسولیشن کے فیصلے پر عمل درآمد کی صورت میں 35 ملکوں کے شہریوں پر پابندی ختم کرنے کی تجویز زیر غور ہے۔
ملک میں آنے والوں کو ہوٹلوں میں قرنطینہ کیا جائے گا۔ لیکن یہ ضروری ہے کہ تارکین وطن کے اقامے موثر ہوں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.