عطا اللّٰہ تارڑ نے دعویٰ کیا ہے کہ 90 فیصد امکان ہے کہ برطانوی اخبار ہم سے عدالت سے باہر سیٹلمنٹ کرلے گا۔
اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کے رہنما نے کہا کہ برطانوی اخبار کے وکلا نے عدالت میں کہا کہ ان کے پاس شواہد نہیں۔
قبل ازیں انہوں نے جیل میں شہباز شریف سے ملاقات کے بعد کہا تھا کہ شہزاد اکبر اور برطانوی صحافی نے کہا تھا کہ اگر ہم سچے ہیں تو عدالت لے کر جائیں گے، شہباز شریف نے دعویٰ دائر کیا تو ڈیوڈ روز نے چھٹی کا بہانہ کر لیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.