
لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں شادی سےانکار پر لڑکے نے فائرنگ کرکے لڑکی کو قتل کردیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکا اورلڑکی رشتے دار تھے، لڑکی کی شادی کہیں اور طے ہوگئی تھی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے لڑکی کے گھر میں گھس کر فائرنگ کی۔
بشکریہ جنگ
بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء
Comments are closed.