بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

انٹربینک میں ڈالر 69 پیسے مہنگا ہوگیا

ملک میں ڈالر کے بھاؤ میں اضافے کا رجحان آج بھی برقرار رہا۔

انٹربینک میں ڈالر کی قدر 69 پیسے بڑھ کر 173 روپے 47 پیسے پر بند ہوئی ہے۔

کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 45 ہزار 499 ہے۔ کاروباری دن میں انڈیکس 934 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 80 پیسے بڑھ کر 174 روپے 30 پیسے ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.