ناقدین کو بھی میثاق جمہوریت یاد آگیا، پلوشہ خان Urdunews On فروری 7, 2021 9 وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے بیان پر ردِعمل دیتے ہوئے پلوشہ خان نے کہا کہ میثاق جمہوریت پر تنقید کرنے والوں کو اب میثاق جمہوریت یاد آ رہا ہے۔ بشکریہ جنگ Jang
Comments are closed.