لاہور میں پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے مفتی راغب نعیمی سے ملاقات کے دوران ان کی بیٹی کی شادی پر مبارک باد دی۔
شہباز شریف کی جامعہ نعیمیہ آمد ہوئی، جہاں شہباز شریف نے مفتی راغب نعیمی سے ملاقات کی۔
صدر مسلم لیگ ن نے مفتی راغب نعیمی کو ان کی بیٹی کی شادی پر مبارکباد دی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.