امریکا نے کہا ہے کہ بھارت کشمیر میں بنیادی انسانی حقوق کو مکمل تحفظ دے، پاکستان اور بھارت لائن آف کنٹرول پر کشیدگی کم کرنے کیلئے بامقصد مذاکرات کا آغاز کریں۔
امریکی محکمہ خارجہ کے اردو ترجمان زیڈ تارڑ کا جیو نیوز کو انٹرویو میں کہنا تھا کہ امریکا جنگ نہیں چاہتا لیکن افغانستان سے امریکی افواج کا فوری انخلاء نہیں ہوگا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.