وزیراعظم عمران خان سے پارلیمنٹیرینز نے ملاقات کی اور متعلقہ حلقوں میں عوام کے مسائل کے حل اور ترقیاتی امور پر گفتگو کی۔
وزیراعظم نے دوران گفتگو کہا کہ سیاحت کے فروغ، ماحولیات اور جنگلات کے تحفظ کو یقینی بنانے پر وفاق سہولت فراہم کرے گا۔
اس موقع پر عمران خان نے سوات موٹر وے کی توسیع کی درخواست پر عمل درآمد کی یقین دہانی کرائی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.