لندن کے علاقے کرائیڈن میں چاقو زنی کی متعدد وارداتوں میں ایک شخص ہلاک جبکہ 9 زخمی ہوگئے۔
میٹ پولیس کا کہنا ہے کہ 2 افراد کو زیرِ حراست، واقعات کا آپس میں تعلق سے متعلق ابھی کچھ نہیں کہا جاسکتا۔
پولیس کے مطابق علاقے میں تشدد کے مزید واقعات روکنے کے لیے اقدامات کیے گئے ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.