نیب ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ درست نہیں کہ نیب پلی بارگین کی منظوری دیتا ہے، ملزم پلی بارگین کی درخواست میں اپنے جرم کا اعتراف کرتا ہے۔
ترجمان نے کہا ہے کہ ملزم لوٹی گئی واجب الادا رقم ادا کرتا ہے، 10سال کے لیے الیکشن لڑنے کے لیے نااہل ہوتا ہے۔
نیب کا کہنا ہے کہ ’سب کے لئے احتساب‘ کی پالیسی کے ذریعے بڑی مچھلیوں کو گرفتار کیا گیا۔ 487 ارب روپے قومی خزانے میں جمع کروائے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.