بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

نائب امریکی وزیرِ خارجہ کی معید یوسف سے ملاقات

امریکا کی نائب سیکریٹری آف اسٹیٹ وینڈی شرمن نے وزیرِ اعظم عمران خان کے قومی سلامتی کے مشیر ڈاکٹر معید یوسف سے ملاقات کی ہے۔

ملاقات کے دوران باہمی امور اور خطے میں بدلتی صورتِ حال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

اسلام آباد(نمائندہ جنگ) امریکی صدر جو بائیڈن کی…

دورانِ ملاقات معاشی تعاون، تجارت، خطے کی سیکیورٹی کی صورتِ حال اور افغانستان کے معاملے پر بھی گفتگو ہوئی۔

اس موقع پر معید یوسف نے کہا کہ عالمی برادری کو افغانستان کی نئی عبوری حکومت سے بات کرنے اور روابط قائم رکھنے کی ضرورت ہے۔

کراچی (ٹی وی رپورٹ)جیو کے پروگرام ’’رپورٹ کارڈ‘‘…

انہوں نے یہ بھی کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانی حقوق کی خلاف ورزی خطے میں امن کے لیے خطرہ ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.