سوات میں کالام کرکٹ اسٹیڈیم بنانے کا منصوبہ تیار کرلیا گیا ہے۔
محکمہ کھیل خیبرپختونخوا کا کہنا ہے کہ منصوبہ 35 کروڑ 80 لاکھ روپے سے2 سال میں مکمل کیا جائے گا، کالام کرکٹ اسٹیڈیم میں 6 ہزار تماشائیوں کے بیٹھنے کی گنجائش ہوگی۔
محکمہ کھیل کے مطابق سوات کی تحصیل کالام میں بین الاقوامی معیار کا کرکٹ اسٹیڈیم تعمیر کیا جائے گا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.